ابنا: محمد القرشی نے یمن کے بارےمیں خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں کے موقف کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ یہ ممالک یمن کی حکومت کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یمن کی حکومت مذاکرات کی بات تو کرتی ہے لیکن ساتھ میں عوام کا قتل عام بھی کررہی ہے۔ یادرہے یمن کی ملت ڈکٹیٹر علی عبداللہ صالح کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئي ہے جو بتیس برسوں سے حکومت کررہےہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110